نگران وزیراعظم تین روزہ دورے پر ریاض پہنچ گئے ، پرتپاک استقبال
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 نومبر2023ء) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے تین روزہ سرکاری دوری پر کنگ خالد ایئرپورٹ ریاض پہنچ گئے ہیں، ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز، سعودیہ میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور اعلی سعودی اور پاکستانی سفارتی عملے نے استقبال کیا،وزیر اعظم اسلامی تعاون تنظیم کے فلسطین کی حالیہ صورتحال پر منعقدہ ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے


0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home